Amel Soname Contact

agar kisi ko hum se contact karna ha to wo email ka zarya hum se contact kareen . dhoka bazoo se hoshyaar rahe jo amel soname naam ki jaise email,website, ya social media websites per id ya telephone number dal kar logo ko dhoka de rahe ha or apna app ko amel soname naam ka bohat bara Amel ya jadugar bata kar logo se paisa lay rahe ha . hamara ahsa logo se koi talooq nahi ha or na he hamara ahsa logo se kohi talooq ha jo amel soname naam se astana ya office khul ka betha ha . hamare kohi telephone support nahi ha. hamare sirf email support ha .is email k ilawa hamare kohi dosare email support nahi ha .email yeah ha amel_soname@yahoo.com

hamara is website www.amelsoname.com se kohi talooq nahi ha yeah hamare nahi ha or na he hum se munsalik ha

Thursday, December 2, 2010

farishta , malaheka , mokelat , ka zikar quran pak main




AS salamu allaiqum

farishtoo ka zikar quran pak main

(1) اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا میں زمین میں ایک نائب بنانے والا ہوں فرشتوں نے کہا کیا تو زمین میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو فساد پھیلائے اور خون بہائے حالانکہ ہم تیری حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتے اور تیری پاکی بیان کرتے ہیں فرمایا میں جو کچھ جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #30)
)(2) اور الله نے آدم کو سب چیزوں کے نام سکھائے پھر ان سب چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا پھر فرمایا مجھے ان کے نام بتاؤ اگر تم سچے ہو
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #31)
)(3) اورجب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس کہ اس نے انکار کیا اورتکبر کیا اورکافروں میں سے ہو گیا
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #34)
)(4) جو شخص اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس کے رسولوں اور جبرائیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو بیشک اللہ بھی ان کافروں کا دشمن ہے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #98)
)(5) اور انہوں نے اس چیز کی پیروی کی جو شیطان سلیمان کی بادشاہت کے وقت پڑھتے تھے اور سلیمان نے کفر نہیں کیا تھا لیکن شیطانوں نے ہی کفر کیا لوگوں کو جادو سکھاتے تھے اور اس کی بھی جو شہر بابل میں ہاروت و ماروت دوفرشتوں پر اتارا گیا تھا اور وہ کسی کو نہ سکھاتے تھے جب تک یہ نہ کہہ دیتے ہم تو صرف آزمائش کے لیے ہیں تو کافر نہ بن پس ان سے وہ بات سیکھتے تھے جس سے خاوند اور بیوی میں جدائی ڈالیں حالانکہ وہ اس سے کسی کو الله کے حکم کے سوا کچھ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتے تھے اور سیکھتے تھے وہ و ان کو نقصان دیتی تھی اورنہ نفع اور وہ یہ بھی جانتے تھے کہ جس نے جادو کو خریدا اس کے لیے آخرت میں کچھ حصہ نہیں اور وہ چیز بہت بری ہے جس کے بدلہ میں انہوں نے اپنے آپ کو بیچا کاش وہ جانتے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #102)
)(6) بے شک جنہوں نے انکار کیا اور انکار ہی کی حالت میں مر بھی گئے تو ان پر الله کی لعنت ہے اور فرشتوں اور سب لوگوں کی بھی
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #161)
)(7) یہی نیکی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیرو بلکہ نیکی تو یہ ہے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اورفرشتوں اور کتابوں او رنبیوں پر اور ا سکی محبت میں رشتہ دارو ں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں اور سوال کرنے والوں کو اور گردنوں کے چھڑانے میں مال دے اور نماز پڑھے اور زکوةٰ دے اور جو اپنے عہدوں کو پورا کرنے والے ہیں جب وہ عہد کر لیں اورتنگدستی میں اور بیماری میں اور لڑائی کےوقت صبر کرنے والے ہیں یہی سچے لوگ ہیں اوریہی پرہیزگار ہیں
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #177)
)(8) کیا وہ انتظار کرتے ہیں کہ الله ان کے سامنے بادلوں کے سایہ میں آ موجود ہو اور فرشتے بھی آجائیں اور کام پورا ہو جائے اور سب باتیں الله ہی کے اختیار میں ہیں
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #210)
)(9) اوربنی اسرائیل سے ان کے نبی نے کہاکہ طالوت کی بادشاہی کی یہ نشانی ہے کہ تمہارے پاس وہ صندوق واپس آئے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے اطمینان ہے اور کچھ بچی ہوئی چیزیں ہیں ان میں سے جو موسیٰ اور ہارون کی اولاد چھوڑ گئی تھی اس صندوق کو فرشتے اٹھا لائیں گے بے شک اس میں تمہارے لیے پوری نشانی ہے اگرتم ایمان والے ہو
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #248)
)(10) رسول نے مان لیا جو کچھ اس پر اس کے رب کی طرف سے اترا ہے اور مسلمانوں نے بھی مان لیا سب نے الله کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں کو اور اس کے رسولوں کو مان لیا ہے کہتے ہیں کہ ہم الله کے رسولوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کرتے اور کہتے ہیں ہم نے سنا اور مان لیا اے ہمارے رب تیری بخشش چاہتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #285)
)(11) الله نے اور فرشتوں نے اور علم والوں نے گواہی دی کہ اس کے سوا اورکوئی معبود نہیں وہی انصاف کا حاکم ہے اس کے سوا اورکوئی معبود نہیں زبردست حکمت والا ہے
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #18)
)(12) پھر فرشتوں نے اس کو آواز دی جب وہ حجرے کے اندر نماز میں کھڑے تھے کہ بے شک الله تجھ کو یحییٰ کو خوشخبری دیتا ہے جو الله کے ایک حکم کی گواہی دے گا اور سردار ہوگا اور عورت کے پاس نہ جائے گا اور صالحین میں سے نبی ہوگا
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #39)
)(13) اور جب فرشتوں نے کہا اے مریم! بے شک الله نے تجھے پسند کیا ہے تجھے پاک کیا ہے اور تجھے سب جہان کی عورتوں پر پسند کیا ہے
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #42)
)(14) جب فرشتوں نے کہا اے مریم! الله تجھ کو ایک بات کی اپنی طرف سے بشارت دیتا ہے اس کا نام مسیح عیسیٰ بیٹا مریم کا ہوگا دنیا اور آخرت میں مرتبے والا اور الله کے مقربوں میں سے ہو گا
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #45)
)(15) اورنہ یہ جائز ہے کہ تمہیں حکم کرے کہ تم فرشتوں اور نبیوں کو رب بنا لو کیا وہ تمہیں کفر سکھائے گا بعد اس کے کہ تم مسلمان ہو چکے ہو
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #80)
)(16) ایسے لوگوں کی یہ سزا ہے کہ ان پر الله اور فرشتوں اور سب لوگو ں کی لعنت ہو
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #87)
)(17) جب تو مسلمانوں کو کہتا تھا کیا تمہیں یہ کافی نہیں کہ تمہارا رب تمہاری مدد کے لیے تین ہزار فرشتے آسمان سے اترنے والے بھیجے
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #124)
)(18) بلکہ اگر تم صبر کرو اور پرہیزگاری کرو اور وہ تم پر ایک دم سے آ پہنچیں تو تمہارا رب پانچ ہزار فرشتے نشان دار گھوڑوں پر مدد کے لیے بھیجے گا
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #125)
)(19) بے شک جو لوگ اپنے نفسوں پر ظلم کر رہے تھے ان کی روحیں جب فرشتوں نے قبض کیں توان سے پوچھا کہ تم کس حال میں تھے انہوں نے جواب دیا ہم اس ملک میں بے بس تھے فرتشوں نے کہا کیا الله کی زمین وسیع نہ تھی کہ تم اس میں ہجرت کر جاتےسو ایسوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
( سورة النساء , An-Nisa, Chapter #4, Verse #97)
)(20) اے ایمان والو! الله اور اس کے رسول پر یقین لاؤ اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی ہےاور اس کتاب پر جو پہلے نازل کی تھی اور جو کوئی الله کا انکار کرے اور اس کے فرشتوں کا اور اس کے رسولوں کا اور قیامت کے دن کا تو وہ شخص بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑا
( سورة النساء , An-Nisa, Chapter #4, Verse #136)
)(21) لیکن الله اس پر شاہد ہے جو تم پر نازل کیا کہ اسے اپنے علم سے نازل کیا اور فرشتے بھی گواہ ہیں اورالله گواہی دینے والا کافی ہے
( سورة النساء , An-Nisa, Chapter #4, Verse #166)
)(22) مسیح خدا کا بندہ بننے سے ہرگز عار نہیں کرے گا اور نہ مقرب فرشتے اور جو کوئی اس کی بندگی سے انکار کرے گا اور تکبر کرے گا پھران سب کو اپنی طرف اکھٹاکرے گا
( سورة النساء , An-Nisa, Chapter #4, Verse #172)
)(23) اور کہتے ہیں اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا اور اگر ہم فرشتہ اتارے تو اب تک فیصلہ ہو چکا ہوتا پھر انہیں مہلت نہ دی جاتی
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #8)
)(24) اور اگر ہم کسی کو فرشتہ کو رسول بنا کر بھیجتے تو وہ بھی آدمی ہی کی صورت میں ہوتا اور انہیں اسی میں شبہ میں ڈالے جس میں اب مبتلا ہیں
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #9)
)(25) کہہ دو میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس الله کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں میں تو صرف اس وحی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر نازل کی جاتی ہے کہہ دو کیا اندھا اور آنکھوں والا دونوں برابر ہو سکتے ہیں کیا تم غور نہیں کرتے
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #50)
)(26) اور وہی اپنے بندوں پر غالب ہے اور تم پر نگہبان بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچتی ہے تو ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اسے قبضہ میں لے لیتے اور وہ ذرا کوتاہی نہیں کرتے
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #61)
)(27) اور اس سے زیادہ ظالم کون ہو گا جو الله پربہتان باندھے یا یہ کہے کہ مجھ پر وحی نازل ہوئی ہے حالانکہ اس پر وحی نہ اتری ہو اور جو کہے میں بھی ایسی چیز اتار سکتا ہوں جیسی کہ الله نے اتاری ہے اور اگر تو دیکھے جس وقت ظالم موت کی سختیوں میں ہوں گے اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھانے والےہوں گے کہ اپنی جانوں کو نکالو آج تمہیں ذلت کا عذاب ملے گا اس سبب سے کہ تم الله پر جھوٹی باتیں کہتے تھے اور اس کی آیتوں کے ماننے سے تکبر کرتے تھے
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #93)
)(28) اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیں اور ان سے مردے باتیں بھی کریں اور ان کے سامنے ہم ہر چیز کو زندہ بھی کر دیں تو بھی یہ لوگ ایمان لانے والے نہیں مگر یہ کہ الله چاہے لیکن اکثر ان میں سے جاہل ہیں
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #111)
)(29) یہ لوگ اس کے منتظر ہیں کہ ان کے پا س فرشتے آویں یا تیرا رب آئے یا تیرے رب کی کوئی نشانی آئے گی تو کسی ایسے شخص کا ایمان کام نہ آئے گا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو یا اس نے ایمان لانے کے بعد کوئی نیک کام نہ کیا ہو کہہ دو انتظار کرو ہم بھی انتظار کرنے والے ہیں
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #158)
)(30) او رہم نے تمہیں پیدا کیا پھر تمہاری صورتیں بنائیں پھر فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو پھر سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا وہ سجدہ کرنے والوں میں سے نہ تھا
( سورة الأعراف , Al-Araf, Chapter #7, Verse #11)
)(31) پھرانہیں شیطان نے بہکایا تاکہان کی شرم گاہیں جو ایک دوسرے سے چھپائی گئی تھیں ان کے سامنے کھول دے اور کہا تمہیں تمہارے رب نے اس درخت سے نہیں روکا مگر اس لیے کہ کہیں تم فرشتے ہو جاؤ یا ہمیشہ رہنے والے ہو جاؤ
( سورة الأعراف , Al-Araf, Chapter #7, Verse #20)
)(32) پھر اس سے زیادہ ظالم کون ہوگا الله پر بہتان باندھے یا اس کے حکموں کو جھٹلائے ان لوگوں کا جو کچھ نصیب ہے وہ ان کو مل جائے گا یہاں تک کہ جب ان کے ہاں ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ان کی روح قبض کرنے کے لیے آئيں گے تو کہیں گے کہ وہ کہاں گئے الله کو چھوڑ کر جن کی تم عبادت کرتے تھے کہیں گے ہم سے سب غائب ہو گئے اور اپنے کافر ہونے کااقرار کرنے لگیں گے
( سورة الأعراف , Al-Araf, Chapter #7, Verse #37)
)(33) جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے اس نے جواب میں فرمایا کہ میں تمہاری مدد کے لیے پے درپے ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں
( سورة الأنفال , Al-Anfal, Chapter #8, Verse #9)
)(34) جب تیرے رب نے فرشتوں کو حکم بھیجا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مسلمانوں کے دل ثابت رکھو میں کافروں کے دلوں میں دہشت ڈال دوں گا سو گردنوں پر مارواور ان کے پور پور پر مارو
( سورة الأنفال , Al-Anfal, Chapter #8, Verse #12)
)(35) اور اگر تو دیکھے جس وقت فرشتے کافروں کی جان قبض کرتے ہیں ان کے مونہوں او رپیٹہوں پر مارتے ہیں اور کہتے ہیں جلنے کا عذاب چکھو
( سورة الأنفال , Al-Anfal, Chapter #8, Verse #50)
)(36) اورجب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں اس تکلیف کے بعد جو انہیں پہنچی تھی تو وہ ہماری آیتو ں کے متعلق حیلے کرنے لگتے ہیں کہہ دو کہ الله بہت جلد حیلہ کرنے والا ہے بے شک ہمارے فرشتے تمہارے سب حیلو ں کو لکھ رہے ہیں
( سورة يونس , Yunus, Chapter #10, Verse #21)
)(37) پھر شاید آپ اس میں سے کچھ چھوڑ بیٹھیں گے جو آپ کی طرف وحی کیا گیا ہے اور ان کے اس کہنے سے آپ کا دل تنگ ہوگا کہ اس پر کوئی خزانہ کیوں نہ اتر آیا یا اس کے ساتھ کوئی فرشتہ کیوں نہ آیا آپ تو محض ڈرانے والے ہیں اور الله ہر چیز کا ذمہ دار ہے
( سورة هود , Hud, Chapter #11, Verse #12)
)(38) اور میں تمہیں نہیں کہتا کہ میرے پاس الله کے خزانے ہیں اور نہ یہ کہ میں غیب دان ہوں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں اور نہ یہ کہوں گاکہ جو لوگ تمہاری نظر میں حقیر ہیں الله ان کو بھلائی نہ دے گا الله خوب جانتا ہے جو کچھ ان کے دلوں میں ہے ایسا کہوں تو میں بے انصاف ہوں
( سورة هود , Hud, Chapter #11, Verse #31)
)(39) فرشتوں نے کہا اے لوط بے شک ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے ہیں یہ تم تک ہرگز نہ پہنچ سکیں گے سو کچھ حصہ رات رہے اپنے لوگوں کو لے نکل اور تم میں سے کوئی مڑ کر نہ دیکھے مگر تیری عورت کہ اس پر بھی وہی بلا آنے والی ہے جو ان پر آئے گی ان کے وعدہ کا وقت صبح ہے کیا صبح کا وقت نزدیک نہیں ہے
( سورة هود , Hud, Chapter #11, Verse #81)
)(40) پھر جب عزیز کی بیوی نے ان کی ملامت سنی تو انہیں بھلا بھیجا اور ان کے واسطے ایک مجلس تیار کی اور ان میں سے ہر ایک کے ہاتھ میں ایک چھری دی اور کہا ان کے سامنے نکل آ پھر جب انہوں نےاسے دیکھا تو حیرت میں رہ گئیں اور اپنے ہاتھ کاٹ لیے اور کہا الله پاک ہے یہ انسان تو نہیں ہے یہ تو کوئی بزرگ فرشتہ ہے
( سورة يوسف , Yusuf, Chapter #12, Verse #31)
)(41) ہر شخص حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اورپیچھے الله کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے اور جب الله کو کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا
( سورة الرعد , Ar-Rad, Chapter #13, Verse #11)
)(42) اور رعد ا سکی پاکی کے ساتھ ا سکی تعریف کرتا ہے اور سب فرشتے اس کے ڈر سے اور بجلیاں بھیجتا ہے پھر انہیں جس پر چاہتا ہے گرا دیتا ہے اور یہ تو الله کے بارے میں جھگڑتے ہیں حالانکہ وہ بڑی قوت والا ہے
( سورة الرعد , Ar-Rad, Chapter #13, Verse #13)
)(43) ہمیشہ رہنے کے باغ جن میں وہ خود بھی رہیں گے اور ان کے باپ دادا اوربیویوں اور اولاد میں سے بھی جو نیکو کار ہیں اور ان کے پاس فرشتے ہر دروازے سے آئیں گے
( سورة الرعد , Ar-Rad, Chapter #13, Verse #23)
)(44) اگر تم سچے ہو تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتے
( سورة الحجر , Al-Hijr, Chapter #15, Verse #7)
)(45) ہم فرشتہ تو فیصلہ ہی کے لیے بھیجا کرتے ہیں اور اس وقت انہیں مہلت نہیں ملے گی
( سورة الحجر , Al-Hijr, Chapter #15, Verse #8)
)(46) اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں ایک بشر کو بجتی ہوئی مٹی سے جو کےسڑے ہوئے گارے کی ہو گی پیدا کرنے والا ہوں
( سورة الحجر , Al-Hijr, Chapter #15, Verse #28)
)(47) پھر سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا
( سورة الحجر , Al-Hijr, Chapter #15, Verse #30)
)(48) کہا اے فرشتو! پھر تمہارا کیا مقصد ہے
( سورة الحجر , Al-Hijr, Chapter #15, Verse #57)
)(49) پھر جب لوط کے گھر فرشتے پہنچے
( سورة الحجر , Al-Hijr, Chapter #15, Verse #61)
)(50) وہ اپنے بندوں سے جس کے پاس چاہتا ہے فرشتوں کو وحی دے کر بھیج دیتا ہے یہ کہ خبردار کر دو کہ میرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں پس مجھ سے ڈرتے رہو
( سورة النحل , An-Nahl, Chapter #16, Verse #2)
)(51) یہ وہ لوگ ہیں کہ فرشتوں نے ان کی ایسی حالت میں روح نکالی تھی کہ وہ اپنے آپ پر ظلم کر رہے تھے
( سورة النحل , An-Nahl, Chapter #16, Verse #27)
)(52) جن کی جان فرشتے قبض کرتے ہیں ایسے حال میں کہ وہ پاک ہیں فرشتے کہیں گے تم پر سلامتی ہو بہشت میں داخل ہو جاؤ بسبب ان کاموں کے جو تم کرتے تھے
( سورة النحل , An-Nahl, Chapter #16, Verse #32)
)(53) کیا اب اس کے منتظر ہیں کہ ان پر فرشتے آویں یا تیرے رب کا حکم آئے اسی طرح ان سے پہلوں نے بھی کیا تھا اور الله نے ان پر ظلم نہیں کیا اور لیکن وہ اپنے نفسوں پر ظلم کرتے تھے
( سورة النحل , An-Nahl, Chapter #16, Verse #33)
)(54) اور جو آسمان میں ہے اور جو زمین میں ہے جانداروں سے اور فرشتے سب الله ہی کو سجدہ کرتے ہیں اوروہ تکبرنہیں کرتے
( سورة النحل , An-Nahl, Chapter #16, Verse #49)
)(55) تو کہہ دے اسےتیرے رب کی طرف سے پاک فرشتے نے سچائی کے ساتھ اتارا ہے تاکہ ایمان والوں کے دل جما دے اور فرمانبرداروں کے لیے ہدایت اور خوشخبری ہے
( سورة النحل , An-Nahl, Chapter #16, Verse #102)
)(56) کیا تمہارے رب نے تمہیں چن کر بیٹے دے دیئے اور اپنے لئےفرشتوں کو بیٹیاں بنا لیا تم بڑی بات کہتے ہو
( سورة الإسراء , Al-Isra, Chapter #17, Verse #40)
)(57) اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو سوائے ابلیس کے سب سجدہ میں گر پڑے کہا کیا میں ایسے شخص کو سجدہ کروں جسےتو نے مٹی بنایا ہے
( سورة الإسراء , Al-Isra, Chapter #17, Verse #61)
)(58) یا جیسا تو خیال کرتا ہے ہم پرکوئی آسمان کا ٹکڑا گرادے یا تو الله اور فرشتوں کو روبرو لے آ
( سورة الإسراء , Al-Isra, Chapter #17, Verse #92)
)(59) کہہ دو اگر زمین میں فرشتے اطمینان سے چلتے پھرتے ہوتے تو ہم آسمان سے ان پر فرشتہ ہی رسول بنا کر بھیجتے
( سورة الإسراء , Al-Isra, Chapter #17, Verse #95)
)(60) اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا آدم کو سجدہ کرو تو سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا وہ جنوں میں سے تھا سو اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی پھر کیا تم مجھے چھوڑ کر اسے اور اس کی اولاد کو کارساز بناتے ہو حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں بے انصافوں کو برا بدل ملا
( سورة الكهف , Al-Kahf, Chapter #18, Verse #50)
)(61) پھر لوگوں کے سامنے سے پردہ ڈال لیا پھر ہم نے اس کے پاس اپنے فرشتے کو بھیجا پھر وہ اس کے سامنے پورا آدمی بن کر ظاہر ہوا
( سورة مريم , Maryam, Chapter #19, Verse #17)
)(62) اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا اس نے انکار کیا
( سورة طه , Taha, Chapter #20, Verse #116)
)(63) اور انہیں بڑا بھاری خوف بھی پریشان نہیں کرے گا اور ان سے فرشتے آ ملیں گے یہی وہ تمہارا دن ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا
( سورة الأنبياء , Al-Anbiya, Chapter #21, Verse #103)
)(64) فرشتوں اور آدمیوں میں سے الله ہی پیغام پہنچانے کے لیے چن لیتا ہے بے شک الله سننے والا دیکھنے والا ہے
( سورة الحج , Al-Hajj, Chapter #22, Verse #75)
)(65) سواس کی قوم کے کافر سرداروں نے کہا کہ یہ بس تم ہی جیسا آدمی ہے تم پر بڑائی حاصل کرنا چاہتا ہے اور اگر الله چاہتا تو فرشتے بھیج دیتا ہم نے اپنے پہلے باب دادا سے یہ بات کبھی نہیں سنی
( سورة المؤمنون , Al-Mumenoon, Chapter #23, Verse #24)
)(66) اور کہتے ہیں اس رسول کو کیا ہوگیا کہ کھاناکھاتا اور بازاروں میں پھرتا ہے اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا کہ اس کے ساتھ وہ بھی ڈرانے والا ہوتا
( سورة الفرقان , Al-Furqan, Chapter #25, Verse #7)
)(67) اور ان لوگوں نے کہا جو ہم سے ملنے کی امید نہیں رکھتے کہ ہمارے پاس فرشتے کیوں نہ بھیجے گئے یا ہم اپنے رب کو دیکھ لیتے البتہ انہوں نے اپنے آپ کو بہت بڑاسمجھ لیا ہے اور بہت بڑی سرکشی کی ہے
( سورة الفرقان , Al-Furqan, Chapter #25, Verse #21)
)(68) جس دن فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن مجرموں کے لیے کوئی خوشی نہیں ہو گی اورکہیں گے آڑ کر دی جائے
( سورة الفرقان , Al-Furqan, Chapter #25, Verse #22)
)(69) اور جس دن آسمان بادل سے پھٹ جائے گا اور فرشتے بکثرت اتارے جائیں گے
( سورة الفرقان , Al-Furqan, Chapter #25, Verse #25)
)(70) اسے امانت دار فرشتہ لے کر آیا ہے
( سورة الشعراء , Ash-Shuara, Chapter #26, Verse #193)
)(71) اور جب ہمارے بھیجے ہوئے لوط کے پاس آئے تو اسے ان کا آنا برا معلوم ہوا اور تنگدل ہوئے فرشتوں نے کہا خوف نہ کر اور غم نہ کھا بے شک ہم تجھے اور تیرے کنبہ کو بچا لیں گے مگرتیری بیوی پیچھے رہنے والوں میں ہوگی
( سورة العنكبوت , Al-Ankaboot, Chapter #29, Verse #33)
)(72) کہہ دو تمہاری جان موت کا وہ فرشتہ قبض کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم اپنے رب کے پاس لوٹائے جاؤ گے
( سورة السجدة , As-Sajda, Chapter #32, Verse #11)
)(73) وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور وہ ایمان والوں پر نہایت رحم والا ہے
( سورة الأحزاب , Al-Ahzab, Chapter #33, Verse #43)
)(74) بے شک الله اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی اسپر دورد اور سلام بھیجو
( سورة الأحزاب , Al-Ahzab, Chapter #33, Verse #56)
)(75) اور جس دن وہ ان سب کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے فرمائے گا کیا یہی ہیں جو تمہاری عبادت کیا کرتے تھے
( سورة سبأ , Saba, Chapter #34, Verse #40)
)(76) سب تعریف الله کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا ہے فرشتوں کو رسول بنانے والا ہے جن کے دو دو تین تین چار چار پر ہیں وہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کر دیتا ہے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے
( سورة فاطر , Fatir, Chapter #35, Verse #1)
)(77) کیا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا ہے اور وہ دیکھ رہے تھے
( سورة الصافات , As-Saaffat, Chapter #37, Verse #150)
)(78) مجھے فرشتو ں کے متعلق کوئی علم نہیں تھا جب کہ وہ جھگڑ رہے تھے
( سورة ص , Sad, Chapter #38, Verse #69)
)(79) جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں ایک انسان مٹی سے بنانے والا ہوں
( سورة ص , Sad, Chapter #38, Verse #71)
)(80) پھر سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا
( سورة ص , Sad, Chapter #38, Verse #73)
)(81) اور آپ فرشتوں کو حلقہ باندھے ہوئے عرش کے گرد دیکھیں گے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح پڑھ رہے ہیں اور درمیان انصاف سے فیصلہ کیا جائے گا اور سب کہیں گے سب تعریف الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے
( سورة الزمر , Az-Zumar, Chapter #39, Verse #75)
)(82) جو (فرشتے) عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور جو اس کے گرد ہیں وہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہتے ہیں اور اس پر ایمان لاتے ہیں اور ایمانداروں کے لیے بخشش مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب تیری رحمت اور تیرا علم سب پر حاوی ہے پھر جن لوگو ں نے توبہ کی ہے اور تیرے راستے پر چلتے ہیں انہیں بخش دے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
( سورة غافر , Ghafir, Chapter #40, Verse #7)
)(83) جب ان کے پاس رسول آئے ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے کہ سوائے الله کے کسی کی عبادت نہ کرو تو کہنے لگےکہ اگر ہمارا رب چاہتا تو فرشتے نازل کر دیتا پس ہم تو اس چیز سے جو تم دے کر بھیجے گئے ہو منکر ہیں
( سورة فصلت , Fussilat, Chapter #41, Verse #14)
)(84) بے شک جنہوں نے کہا تھا کہ ہمارا رب الله ہے پھر اس پر قائم رہے ان پر فرشتے اتریں گے کہ تم خوف نہ کرو اور نہ غم کرو اور جنت میں خوش رہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
( سورة فصلت , Fussilat, Chapter #41, Verse #30)
)(85) قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ جائیں اور سب فرشتے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور ان کے لیے جو زمین میں ہیں مغفرت مانگتے ہیں خبردار بے شک الله ہی بخشنے والا نہایت رحم والا ہے
( سورة الشورى , Ash-Shura, Chapter #42, Verse #5)
)(86) اور کسی انسان کا حق نہیں کہ اس سے الله کلام کر لے مگر بذریعہ وحی یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے کہ وہ اس کے حکم سے القا کر لے جو چاہے بے شک وہ بڑاعالیشان حکمت والا ہے
( سورة الشورى , Ash-Shura, Chapter #42, Verse #51)
)(87) اورفرشتوں کو جو رحمان کے بندے ہیں عورتیں فرض کر لیا کیا انھوں نے پیدا ہوتے دیکھا ہے ان کی گواہی لکھی جائے گی اور ان سے پوچھا ئے گا
( سورة الزخرف , Az-Zukhruf, Chapter #43, Verse #19)
)(88) پھر اس کے لیے سونےکے کنگن کیوں نہیں اتارے گئے یا اس کے ہمراہ فرشتے پرے باندھے ہوئے آئے ہوتے
( سورة الزخرف , Az-Zukhruf, Chapter #43, Verse #53)
)(89) اور اگر ہم چاہیں تم میں سے فرشتے پیدا کریں جو زمین میں تمہاری جگہ رہیں
( سورة الزخرف , Az-Zukhruf, Chapter #43, Verse #60)
)(90) کیا وہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کا بھید اور مشورہ نہیں سنتے کیوں نہیں اور ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے ان کے پاس لکھ رہے ہیں
( سورة الزخرف , Az-Zukhruf, Chapter #43, Verse #80)
)(91) پھر کیا حال ہوگا جب ان کی روحیں فرشتے قبض کریں گے ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مار رہے ہوں گے
( سورة محمد , Muhammad, Chapter #47, Verse #27)
)(92) پھر ان فرشتوں کی جو حکم کے موافق چیزیں تقسیم کرنے واے ہیں
( سورة الذاريات , Adh-Dhariyat, Chapter #51, Verse #4)
)(93) اور بہت سے فرشتے آسمان میں ہیں کہ جن کی شفاعت کسی کے کچھ بھی کام نہیں آتی مگر اس کے بعدکہ الله جس کے لیے چاہے اجازت دے اور پسند کرے
( سورة النجم , An-Najm, Chapter #53, Verse #26)
)(94) بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ فرشتوں کے عورتوں کے سے نام رکھتے ہیں
( سورة النجم , An-Najm, Chapter #53, Verse #27)
)(95) ایسے فرشتو ں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے کہ جن کا استر مخملی ہوگا اور دونوں باغوں کا میوہ جھک رہا ہوگا
( سورة الرحمن , Ar-Rahman, Chapter #55, Verse #54)
)(96) اور اونچے فرشتوں میں
( سورة الواقعة , Al-Waqia, Chapter #56, Verse #34)
)(97) اگر تم دونوں الله کی جناب میں توبہ کرو تو (بہتر) ورنہ تمہارے دل تو مائل ہو ہی چکے ہیں اوراگر تم آپ کے خلاف ایک دوسرے کی مدد کرو گی تو بے شک اللهآپ کا مددگار ہے اور جبرائیل اور نیک بخت ایمان والے بھی اور سب فرشتے اس کے بعد آپ کے حامی ہیں
( سورة التحريم , At-Tahrim, Chapter #66, Verse #4)
)(98) اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر فرشتے سخت دل قوی ہیکل مقرر ہیں وہ الله کی نافرمانی نہیں کرتے جو وہ انہیں حکم دے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے
( سورة التحريم , At-Tahrim, Chapter #66, Verse #6)
)(99) اور اس کے کنارے پر فرشتے ہوں گے اور عرشِ الہیٰ کو اپنے اوپر اس دن آٹھ فرشتے اٹھائیں گے
( سورة الحاقة , Al-Haaqqa, Chapter #69, Verse #17)
)(100) (جن سیڑھیوں سے) فرشتے اور اہلِ ایمان کی روحیں اس کے پاس چڑھ کر جاتی ہیں (اور وہ عذاب) اس دن ہو گا جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے
( سورة المعارج , Al-Maarij, Chapter #70, Verse #4)

(101) اس پر انیس (فرشتے) مقرر ہیں
( سورة المدثر , Al-Muddathir, Chapter #74, Verse #30)
)(102) اور ہم نے دوزخ پر فرشتے ہی رکھے ہیں اور ان کی تعداد کافروں کے لیے آزمائش بنائی ہے تاکہ جن کو کتاب دی گئی ہے وہ یقین کر لیں اور ایمان داروں کا ایمان بڑھے اورتاکہ اہلِ کتاب اور ایمان دار شک نہ کریں اور تاکہ جن کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے اورکافر یہ کہیں کہ الله کی اس بیان سے کیاغرض ہے اور الله اس طرح سے جسے چاہتاہے گمراہ کر تا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور آپ کے رب کے لشکروں کو اس کے سوا اور کوئی نہیں جانتا اور دوزخ (کا حال بیان کرنا)صرف آدمیوں کی نصیحت کے لیے ہے
( سورة المدثر , Al-Muddathir, Chapter #74, Verse #31)
)(103) جس دن جبرائیل اور سب فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گےکوئی نہیں بولے گا مگر وہ جس کو رحمنٰ اجازت دے گا اور وہ بات ٹھیک کہے گا
( سورة النبأ , An-Naba, Chapter #78, Verse #38)
)(104) اسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں
( سورة المطففين , Al-Mutaffifin, Chapter #83, Verse #21)
)(105) اور آپ کے رب کا (تخت) آجائے گا اور فرشتے بھی صف بستہ چلے آئيں گے
( سورة الفجر , Al-Fajr, Chapter #89, Verse #22)
)(106) اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر
( سورة القدر , Al-Qadr, Chapter #97, Verse #4)



Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





farishta mokel ha kya ?




AS salamu allaiqum
farishta ake noori makhlook ha . hadees pak main ha app salal laho Allai wasalam ny 3 kisam ka alfaz ada kiya ha
1 farishtoo ko noor se peda kiya ha
2 noor_e_ izzat se peda kiya
3 Allah ki roh se
yeah tino cheeze ake he cheez ha ka farishto ko Allah ny noor se peda kiya ha


yeah video deakha to apko andaza honga farishta ki nooraniyat ka 



farishta ake intahahe pak makhlook ha jo tamam gonaho se pak ha . or yeah Allah tala ki hamd wa sana karte ha or Allah ki paki banyan karte ha is ki tasdeak surah bakarah verse number 30 main ha

)(81) اور آپ فرشتوں کو حلقہ باندھے ہوئے عرش کے گرد دیکھیں گے اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح پڑھ رہے ہیں اور درمیان انصاف سے فیصلہ کیا جائے گا اور سب کہیں گے سب تعریف الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے
( سورة الزمر , Az-Zumar, Chapter #39, Verse #75)

farishta pak hota ha or sacha hota ha is ki tasdeak quran pak main ha

تو کہہ دے اسےتیرے رب کی طرف سے پاک فرشتے نے سچائی کے ساتھ اتارا ہے تاکہ ایمان والوں کے دل جما دے اور فرمانبرداروں کے لیے ہدایت اور خوشخبری ہے
( سورة النحل , An-Nahl, Chapter #16, Verse #102)

farishta allah tala ki tasbeh karte ha is ki tasdeak quran pak main ha

(1) اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا میں زمین میں ایک نائب بنانے والا ہوں فرشتوں نے کہا کیا تو زمین میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو فساد پھیلائے اور خون بہائے حالانکہ ہم تیری حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتے اور تیری پاکی بیان کرتے ہیں فرمایا میں جو کچھ جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #30)

farishta asmani makhlook ha is ka kayam asman main hota ha or yeah asman se zameen main otarte ha
is ki tasdeak surah Al anaam verse number 111
)(28) اور اگر ہم ان پر فرشتے بھی اتار دیں اور ان سے مردے باتیں بھی کریں اور ان کے سامنے ہم ہر چیز کو زندہ بھی کر دیں تو بھی یہ لوگ ایمان لانے والے نہیں مگر یہ کہ الله چاہے لیکن اکثر ان میں سے جاہل ہیں
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #111)

اور جس دن آسمان بادل سے پھٹ جائے گا اور فرشتے بکثرت اتارے جائیں گے
( سورة الفرقان , Al-Furqan, Chapter #25, Verse #25)

بے شک جنہوں نے کہا تھا کہ ہمارا رب الله ہے پھر اس پر قائم رہے ان پر فرشتے اتریں گے کہ تم خوف نہ کرو اور نہ غم کرو اور جنت میں خوش رہو جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
( سورة فصلت , Fussilat, Chapter #41, Verse #30)

اور بہت سے فرشتے آسمان میں ہیں کہ جن کی شفاعت کسی کے کچھ بھی کام نہیں آتی مگر اس کے بعدکہ الله جس کے لیے چاہے اجازت دے اور پسند کرے
( سورة النجم , An-Najm, Chapter #53, Verse #26)



Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





Wednesday, December 1, 2010

kya shaitan/ jinnat farishtoo/mokelat ko deak sakta ha

As salamu allaiqum 

kya jinnat noore mokelat ko deak sakta ha . hamare is main 2 rai  ha . jaisa jinnat ki kabiliyat hogee waisa he asar honga jaisa ka insano ka sath hota ha bazz logo ko jinnat deak jata ha or bazz logo ko nahi bazz logo ki ankh ka parda hata howa hota ha or bazz logo ki nahi .

abb jinnat main different type ka jinant hota ha . yeah jinnat farishto ki ahaat , us ko mehsos karna , or un ka asar achi tarha samajh leta ha . bazz okat farishto ki kushboo unka noor yeah sab wo maloom karleta ha

bazz okat yeah poora farishta ko be deak leta ha

Allah talah quran pak main irshad faramta ha  yeah badar ki jang ka wakaya ha

        9      جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے اس نے جواب میں فرمایا کہ میں تمہاری مدد کے لیے پے درپے ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں

Surah Al Anfaal verse no 9

اورجس وقت شیطان نے ان کے اعمال کو ان کی نظروں میں خوشنما کر دیا اورکہا کہ آج کے دن لوگوں میں سے کوئی بھی تم پر غالب نہ ہوگا اور میں تمہارا حمایتی ہوں پھر جب دونوں فوجیں سامنے ہوئیں تووہ اپنے ایڑیوں پر الٹا پھرا اور کہا میں تمہارے ساتھ نہیں ہوں میں ایسی چیر دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے میں الله سے ڈرتا ہوں اور الله سخت عذاب کرنے والا ہے

surah Al anfal verse no 48 

        50    اور اگر تو دیکھے جس وقت فرشتے کافروں کی جان قبض کرتے ہیں ان کے مونہوں او رپیٹہوں پر مارتے ہیں اور کہتے ہیں جلنے کا عذاب چکھو

Surah al anfal verse no 50

abb app aiyat number 48 per ghoor kareen . jab dono fojh samany howi . to shaitan apni aareo per ulta phira main tumare sath nahi ho . or yaha shaitan kah raha ha k main ahsee force deakta ho jo tum nahi deak sakta main Allah se darta ho or Allah sakhat azab karna wala ha

is aiyat se yeah sabit howa ka shaitan Allah ka farishto ko deak sakta ha .

abb hum ny amliyati line main yeah deakha ha ka k yeah log mokelat ki zahire almaat ko jaan leta ha jaisa ka kushboo ana . noor ka deakna . ahat ko mehsos karna ghar main ronak ana . etc .
amliyat ki line main mokelat in k belkul samna nahi atah q k agar belkul samna ajai to yeah bhag jata ha is liya mokelat apna app ko in ka samna zahir nahi karta to yeah us ko deak nahi pata .

bazz jinnat deak be leta ha apni kabiliyat ka hisab se or bazz nahi be . or agar quran ki rooh se deakha jahe to shaitan deak leta ha farishto ko . abb hamara yeah mana ha ka farishta apna app ko khod se poora zahir kareen to he deak sakta ha  baki Allah behtar janta ha


Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





kala jadoo alwi mokelat (noore mokelat )se katvana

AS salamu allaiqum
agar kisi k picha jadogar lag gaya ho or us per bar bar jado karta ho ya jinnat chorta ho ya kohi jadoo ka victim ho to main ake jalali amal k bare main likh deta ho wo u kareen
is amal ki recording ko apna pc main ya mobile ya mp3player main download kareen or is amal ko mosal sal 2 ya 3 ghanta tak lagatar play kar k sunna
yeah amal jalali ha is ko khod mat kareen . agar kohi khod kareen ga to usko jo be nooksan hoga wo khod zemadar hoga is amal ko sirf sunna . jab jab jadoo ho is amal ki recording ko sunna inshallah 2 , 3 ganta main sara jadoo kaat jahe ga 



download click here

jalali mokelat recitation.mp3




Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





farishta mokil kya kam karta ha ?


As salamu allaiqum

farishtoo ka Allah tala ny kam banta howa ha her farishta apna kam ko bakhobi sar anjam deta ha or is main kohi galti or kotahe nahi karta bazz log samajhta ha ka farishto se galti hote ha farishta kotahe nahi karte is ki tasdeak quran pak main ha

اور وہی اپنے بندوں پر غالب ہے اور تم پر نگہبان بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچتی ہے تو ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے اسے قبضہ میں لے لیتے اور وہ ذرا کوتاہی نہیں کرتے
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #61)

farishta allah ka pegam pouchata us ka bando tak yani farishta ake messanger ka kam be karta ha is ki tasdeak quran main ha

اور کسی انسان کا حق نہیں کہ اس سے الله کلام کر لے مگر بذریعہ وحی یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے کہ وہ اس کے حکم سے القا کر لے جو چاہے بے شک وہ بڑاعالیشان حکمت والا ہے
( سورة الشورى , Ash-Shura, Chapter #42, Verse #51)

farishta jan nikalta ha roh ko kabz karta ha is ki tasdeak quran pak main ha
کہہ دو تمہاری جان موت کا وہ فرشتہ قبض کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم اپنے رب کے پاس لوٹائے جاؤ گے
( سورة السجدة , As-Sajda, Chapter #32, Verse #11)


بے شک جو لوگ اپنے نفسوں پر ظلم کر رہے تھے ان کی روحیں جب فرشتوں نے قبض کیں توان سے پوچھا کہ تم کس حال میں تھے انہوں نے جواب دیا ہم اس ملک میں بے بس تھے فرتشوں نے کہا کیا الله کی زمین وسیع نہ تھی کہ تم اس میں ہجرت کر جاتےسو ایسوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
( سورة النساء , An-Nisa, Chapter #4, Verse #97)

)(27) اور اس سے زیادہ ظالم کون ہو گا جو الله پربہتان باندھے یا یہ کہے کہ مجھ پر وحی نازل ہوئی ہے حالانکہ اس پر وحی نہ اتری ہو اور جو کہے میں بھی ایسی چیز اتار سکتا ہوں جیسی کہ الله نے اتاری ہے اور اگر تو دیکھے جس وقت ظالم موت کی سختیوں میں ہوں گے اور فرشتے اپنے ہاتھ بڑھانے والےہوں گے کہ اپنی جانوں کو نکالو آج تمہیں ذلت کا عذاب ملے گا اس سبب سے کہ تم الله پر جھوٹی باتیں کہتے تھے اور اس کی آیتوں کے ماننے سے تکبر کرتے تھے
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #93)

farishta marna ka kam yani pitahe be karta ha

)(34) جب تیرے رب نے فرشتوں کو حکم بھیجا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مسلمانوں کے دل ثابت رکھو میں کافروں کے دلوں میں دہشت ڈال دوں گا سو گردنوں پر مارواور ان کے پور پور پر مارو
( سورة الأنفال , Al-Anfal, Chapter #8, Verse #12)

farishta asman main bijli barjana ka be kam karta ha is ki tasdeak quran pak main ha

اور رعد ا سکی پاکی کے ساتھ ا سکی تعریف کرتا ہے اور سب فرشتے اس کے ڈر سے اور بجلیاں بھیجتا ہے پھر انہیں جس پر چاہتا ہے گرا دیتا ہے اور یہ تو الله کے بارے میں جھگڑتے ہیں حالانکہ وہ بڑی قوت والا ہے
( سورة الرعد , Ar-Rad, Chapter #13, Verse #13)

Allah tala ny dozak main be farishtoo ko kam main lagaya howa ha is ki tasdeak quran main ha
اور ہم نے دوزخ پر فرشتے ہی رکھے ہیں اور ان کی تعداد کافروں کے لیے آزمائش بنائی ہے تاکہ جن کو کتاب دی گئی ہے وہ یقین کر لیں اور ایمان داروں کا ایمان بڑھے اورتاکہ اہلِ کتاب اور ایمان دار شک نہ کریں اور تاکہ جن کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے اورکافر یہ کہیں کہ الله کی اس بیان سے کیاغرض ہے اور الله اس طرح سے جسے چاہتاہے گمراہ کر تا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور آپ کے رب کے لشکروں کو اس کے سوا اور کوئی نہیں جانتا اور دوزخ (کا حال بیان کرنا)صرف آدمیوں کی نصیحت کے لیے ہے
( سورة المدثر , Al-Muddathir, Chapter #74, Verse #31)

farishta sekhana ka kam be karta ha is ki tasdeak quran main ha
بڑے طاقتور (جبرائیل) نے اسے سکھایا ہے
( سورة النجم , An-Najm, Chapter #53, Verse #5) 




Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





farishtoo mokelat ki taquat




farishtoo ko allah pak ny bohat taquat de ha wo sab kam kar sakta ha Allah ka hukum se
hadees pak main ha
Taif mei Allah ke Rasool per Pather barsa e gaye aap ka daman lahu se bahar gaya tha. aiyse mei Jeebril ammen aaye aur allah ke Rasool se aurz kiya ke ya Rasool Allah aagar aap kahien to taif ki Pahadioun ku mila doun.
Aap ne kaha nahi."

quran pak main farishtoo ka bare main ha ka wo kawi or hackel ha
اے ایمان والو اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر فرشتے سخت دل قوی ہیکل مقرر ہیں وہ الله کی نافرمانی نہیں کرتے جو وہ انہیں حکم دے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے
( سورة التحريم , At-Tahrim, Chapter #66, Verse #6)

farishta ki itni taquat ha ka wo arsh ko otate ha


جو (فرشتے) عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور جو اس کے گرد ہیں وہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہتے ہیں اور اس پر ایمان لاتے ہیں اور ایمانداروں کے لیے بخشش مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب تیری رحمت اور تیرا علم سب پر حاوی ہے پھر جن لوگو ں نے توبہ کی ہے اور تیرے راستے پر چلتے ہیں انہیں بخش دے اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
( سورة غافر , Ghafir, Chapter #40, Verse #7) 



Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





farishta mokil deakta kesa ha ?




AS salamu allaiqum
farishtoo ka per hota ha kisi ka 2 , 2 hota ha kisi ka 3 ,3 hota ha , kisi ka 4 , 4 hota ha is ki tasdeak quran pak main ha
سب تعریف الله کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا ہے فرشتوں کو رسول بنانے والا ہے جن کے دو دو تین تین چار چار پر ہیں وہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کر دیتا ہے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے
( سورة فاطر , Fatir, Chapter #35, Verse #1)

abb sawal yeah ha ka farishta insano ko kis tarah deakta ha . farishta insano ko admi ka roop main deakta ha. mana farishtoo ko admi ka roup main deakha ha white kapre , white dare , lambi lambi zulfy jesa buzurg hota ha wesa .farishta insano ka samna admi ka roup main ata ha is ki tasdeak quran pak main ha
پھر لوگوں کے سامنے سے پردہ ڈال لیا پھر ہم نے اس کے پاس اپنے فرشتے کو بھیجا پھر وہ اس کے سامنے پورا آدمی بن کر ظاہر ہوا
( سورة مريم , Maryam, Chapter #19, Verse #17)

اور اگر ہم کسی کو فرشتہ کو رسول بنا کر بھیجتے تو وہ بھی آدمی ہی کی صورت میں ہوتا اور انہیں اسی میں شبہ میں ڈالے جس میں اب مبتلا ہیں
( سورة الأنعام , Al-Anaam, Chapter #6, Verse #9)




hadees se sabit hota ha k farishta insan yani mard ka roup main molakat karte ha is ki tasdeak is hadees main ha yeah hadees english main yaha per post kar raha ho q k is k translation bohat muhkel ha is main bohat mushkel alfaz ha is liya is ko ahsa he english main post kar raha ho





(1) Narrated 'Aisha: (the mother of the faithful believers) Al-Harith bin Hisham asked Allah's Apostle "O Allah's Apostle! How is the Divine Inspiration revealed to you?" Allah's Apostle replied, "Sometimes it is (revealed) like the ringing of a bell, this form of Inspiration is the hardest of all and then this state passes ' off after I have grasped what is inspired. Sometimes the angel comes in the form of a man and talks to me and I grasp whatever he says." 'Aisha added: Verily I saw the Prophet being inspired Divinely on a very cold day and noticed the Sweat dropping from his forehead (as the Inspiration was over). (Book #1, Hadith #2)

yeah video deakha ka farishta kaisa deakhta ha 




app ko apna khandan ka kuch logo ki bateen batata ho . hamare kuch aziz jab hajj k liya gahe to waha per kuch ahse jagahe thi jo holy places this jaha pahar per char ka jana hota ha . waha ki garmi bohat sakhat hoti ha to udhar jate howa 2 shaks arabi lebas main ucha kad walay khare howa tha .garmi itni hote ha k normal banda bohat zada dair khara nahi ho sakta laken wo khare howa tha . pani ya sharbat jug ke lar or sharbat de rahe tha . abb hamare aziz kehta ha k wo malaheka tha . 

ishe tarha khana kaba main be arabi lebas main bare uncha uncha kaad k taqaut ver log tawaf karte howa mojood tha inho ny 2 se 3 log deakha . jo logo ki madad kar rahe tha . example jaisa kohi behosh hota to wo foron unko utha leta tha . ya kohi phas jata tha to wo us ko nikalte tha . abb hamare azizo ka yeah maana ha ka wo malaheka tha . q k jaisa unki height or jisam tha wo bohat he taquatver tha .

yeah video dekha farishta ka paharo per ana 





mera hisab se Saudia arab ahse jaga ha jaha per sab se zada farishta atah ha saudia arab main khas kar khana kaba or masjid e nabi in do jagao per sab se zada farishta atah ha 

is ka proved ahsa be deakha ja sakta ha k agar app google earth kholay or us k maap ko deakha to khana kaba sab se zada chamakta howa nazar ai ga pore world main 



abb mera hisab se yeah farishtao ki noor ki roshni hai 

or yeah sunita Williams ny picture li ha makkah or madinah ki 




Nabi Akram  ki ik Hadith ha k Arboan ko bura mat kaho

abb mera andaza se is hadith main bohat sare bateen ha behtar to Allah or us ka nabi janta ha is hadith ka matlab main to sirf ake andaza se bata raha ho . 

yeah hadith jo ha yeah farishto ko be link karti ha . q k farishta jo ha wo admi ka roup main or arbio ki dress main nazil hota ha . or same ake normal admi ka jaisa deakhta ha . to kahe hum na ajana main arabo ko bore kahe ya gali den to yeah bohat he bore baat ha or kahe apka samna farishta khara ho arbio k roup main or app us ko bora kahe to ulta apko he nooksan ho sakta ha . qk farishta pak hote ha or wo bad dua be den sakta ha . or farishto ko Allah ny rasool ka darja deya ha 

Allah talah quran pak main irshad farmate ha 

سب تعریف الله کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا ہے فرشتوں کو رسول بنانے والا ہے جن کے دو دو تین تین چار چار پر ہیں وہ پیدائش میں جو چاہے زیادہ کر دیتا ہے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے
( سورة فاطر , Fatir, Chapter #35, Verse #1)

farishto ko Allah ny rasool ka darja deya ha to ahsa main in ka mazak urana , in ka upper comedy karna , latifa bazi karna , in ko bura kehna , ya in ka liya bore zaban ikhtayar karna yeah gonah ha q k in ki toheen , rasool ki toheen ka baraber ha , 

abb main ny apna sirf khayal pash kiya ha in batoo ko zada behtar aleem deen ka sath discuss kar sakta ha 


Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





farishta yani mowakil dunia main kon kon se jagao per atay ha ?


As salamu allaiqum

farishta dunia main her us jaga jata ha jaha per Allah pak ka zikar ho raha ho . yeah farishta un gharo main be jata ha jaha per Allah pak ka zikar ho . zada tar yeah masjido main rehna passand karta ha. main apko apna ake sacha wakaya batata ho main masjid main betha tha namaz par raha tha isha ka waquat mana dua ka liya hath othaya or dua ki jab main apni dua khatam kar choka tha yani dua ki ending chal rahe thi to main ushe doran kuch soch ny lag gaya . or sochta sochta mujha helki helki se neend ana lagee or mana apni dono ankhe band kar ka soch he raha tha . k kohi aiya or us ny mera kan main mujh se kaha k keh ameen . phir mana bola ameen . phir mare ankh khul gahe or or main ghar ah gaya . kuch dino baad mana khoweb main deakha ka mare dua kabool ho gahe
farishtoo ka masjido main hona hadees pak se be sabit hota ha
rasool Allah ny farmaya ka masjido main payaz kha kar mat jao ka is se malaheka ko takleef hote ha yani farishtoo ko takleef hote ha
mera hisab se is waquat dunia main sab se zada farishta khanaba main hota ha ya rasool pak ka roza main yani madina yeah video deakha



angels over come in masjid al aqsa
watch this video you will see a light men is listening khutba in masjid e nabi . video time 1.40
yeah video be deakha 




Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





farishta muwakkil sirf or sirf Allah ka hukum maanta ha

As salamu allaiqumfarishta sirf Allah k hukum per kam karta ha . agar Allah ka hukum hoga to farishta kisi insan ki madat kare ga . agar Allah ka hukum nahi hoga to farishta insan ki madat nahi kare ga
is ki tasdeak quran main ha surah maryam verse number 64
64 اورہم تیرے رب کے حکم کے سوا نہیں اترتے اسی کا ہے جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے او ر تیرا رب بھولنے والا نہیں

ہر شخص حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اورپیچھے الله کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے اور جب الله کو کسی قوم کی برائی چاہتا ہے پھر اسے کوئی نہیں روک سکتا اور اس کے سوا ان کا کوئی مددگار نہیں ہو سکتا
( سورة الرعد , Ar-Rad, Chapter #13, Verse #11)

)(106) اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر
( سورة القدر , Al-Qadr, Chapter #97, Verse #4)


yeah video deakha 






is video ko slow kar k bar bar reply kar k deakha ka kaisa hadsa se bachta ha or form is banda ka nicha ata ha 













Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





Allah tala farishtay muwakkil ko madat k liya bejta ha

As salamu allaiqum

Allah tala apna farishtoo ko madat k liya bejata ha . agar kohi shaks Allah ko pokare to Allah tala uski madat karte ha apna farishtoo ka zarya is ki tasdeak quran main ha
بلکہ اگر تم صبر کرو اور پرہیزگاری کرو اور وہ تم پر ایک دم سے آ پہنچیں تو تمہارا رب پانچ ہزار فرشتے نشان دار گھوڑوں پر مدد کے لیے بھیجے گا
( سورة آل عمران , Aal-e-Imran, Chapter #3, Verse #125)

جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے اس نے جواب میں فرمایا کہ میں تمہاری مدد کے لیے پے درپے ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں
( سورة الأنفال , Al-Anfal, Chapter #8, Verse #9)


yeah vidoes deakha jang main main farishto ki madad 









Amel Soname Contact 

agar apko kohi be sawal karna ha to mujha direct contact kareen. is email ka ilawa  hamare kohi or dosare kisi be kisam ki  help support nahi ha 

dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com





Related Posts